+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 15:12:55
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے مال ہلکی کوالٹی 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی ڈبل ٹاپ کوالٹی 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے 50000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔