+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 12:22:13
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار بھی جن ٹریڈرز کے پاس ہے وہ بھی بڑھا کر رہے مانگتے ہیں گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار مال شارٹ ہیں ملتان منڈی میں۔