+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 15:03:47
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برابر سا کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں خریدار بن جاتے ہیں۔