+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2026 12:12:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر اور جہاز والے مالوں کے 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل کراپ اچھی ہے اور ملرز کو تھل سے وارہ ہے تاہم زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے مارکیٹ میں۔ بکنگ بھی نرم نظر آرہی ہے۔