+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 17:03:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر کالا چنا کی تقریباً 27000 ٹن بلک میں آمدن تھی جس میں 567 ڈالر والے مال ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔