+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 15:33:49
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے مال ڈال کوالٹی 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل سٹھری کی کراپ بمپر ہے۔ یوکرین 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔