+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 14:06:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نرم ہے اور رشیا سے 305/310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کنٹینرز میں جو کہ کراچی پورٹ پر 96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ بلک میں 10/15 ڈالر مزید کم کر کے بھی مال مل جاتے ہیں۔