+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 17:26:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11175 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11600 جبکہ چمن ماش کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔