+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 18:18:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ کاؤنٹر سلو ہے۔