+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 12:29:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی خاموش ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔