+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 16:24:56
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی نمبر ون کوالٹی کی مارکیٹ بہتر ہے ملتان 12000 کا خریدار بن جاتا ہے 12500 سمجھنی چاہیے بیچ کم ہے۔ 
سدا بہار جوار ایک دو فیصد ڈنک والا مال ملتان 15000 جبکہ اچھا مال 15500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ 

ہائبرڈ جوار تھوک میں 380 جبکہ پرچون 390 جیسے ریٹ بن سکتا ہے لائن کیوری کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔