+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 14:53:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔