+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 18:09:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی پرانا برسیم 13500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج مصر میں 20/30 اردب پرانی اور 20/30 نئے کی آمدن تھی۔ تاہم مصر اگلی جمعرات سے آمدن زیادہ ہونا شروع ہوگی۔