+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 12:01:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8400 اور راولپنڈی پہنچ میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔