+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 17:05:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164.5/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سرگودھا منڈی میں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔