+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 16:50:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال لائنوں پر آرائیول کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے آمدن بڑھنے میں مزید کچھ دن لگ جائے گے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔