+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 14:13:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ڈیلوری والے مال کراچی مارکیٹ میں 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جون والے جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 95.5 روپیہ کول تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔