+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:44:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مال 157.5 جبکہ نپر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر مسور ثابت کے 46 جبکہ بلک میں 3000 میٹرک ٹن تک مال آیا ہے مال تو بہت کم آیا ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی بھی زیادہ ہے اور دوسری جانب نیو کراپ کی بیجائی بھی اچھی ہوئی ہیں۔