+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 18:20:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مال موقع پاس لوڈ میں 8400 جبکہ علی پور سائڈ سے موقع پاس لوڈ میں 8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔