+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 15:03:27
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 37500 سے 40000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں کچے مال کے۔ جبکہ مشین کلین پلانٹ والا مال 45000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پنجاب کے پرچون فروش خریداری کر رہے ہیں۔