+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 18:19:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔