+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 15:09:31
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 9 ایم ایم کی 865 جبکہ 8 ایم ایم کی 745 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 227 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔