+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 12:29:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رجحان سائڈ سے آمدن شروع ہے اور 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ اور حاضر لوڈنگ کے۔ تنزانیہ کے مال حیدرآباد منڈی میں 9100 جبکہ برازیل 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔