+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 14:02:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14425 بھلوال شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 13650 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13700 کسان 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13430 اتحاد 13440 ڈہرکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13480 فاطمہ 13580 شیخو 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13450 مہران فاران 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13400 اور جون فکس کے سودوں کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخیں ہیں نیچے گاہکی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔