+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 15:32:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں رشیا سے 713 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں آسٹریلیا سے 17 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9/10 مالوں کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں کینیڈا سے 269 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے اپریل میں 96 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔