+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 14:52:21
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37000 اور ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔