+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 14:28:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے اپریل میں کراچی پورٹ پر 1575 کنٹینرز کی آمدن تھی۔