+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 12:26:04
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ مجموعی طور پر باجرے میں مندے کا رجحان ہے۔ باجرہ کافی سٹاک پڑے ہیں تھل میں اور اس بار فیڈوں میں باجرہ نہیں گیا۔ جب سیزن شروع ہوا تھا تب ہائبرڈ مکئ کا ریٹ اوپر تھا لیکن پھر بعد میں سارا سیزن ہی نیچے رہا ہے اور آگے بھی ہائبرڈ مکئ کی کاشت اچھی ہے۔ ہائبرڈ مکئ کے لوکل ریٹوں میں کمی کے امکانات ہیں۔ فیڈ ملز ہائبرڈ مکئ ہی خریدیں گی۔ ایکسپورٹ میں بھی ہائبرڈ مکئ کا ریٹ کم ہے۔