+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 12:01:55
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 14000/14500 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ ابھی مارکیٹ اوپن ہوئے ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہے۔ 

سدا بہار جوار آج دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 16000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔