+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 18:22:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن لوڈ میں کچے مال 8400 روپیہ کوئنٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 9300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔