+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 13:42:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14075 سفینہ رمضان العریبیہ 13725 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 13625 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج 13625 کمالیہ 13615 کشمیر 13640 کسان 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ ایس جی ایم 13340 جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13390 اتحاد 13400 ڈہرکی اے کے ٹی 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13425 اتفاق 13430 فاطمہ 13525 شیخو 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13330 اور جون فکس کے سودوں کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ تھوڑی تھوڑی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت لوکل مارکیٹ میں سارے ٹریڈرز ایکسپورٹ کی خبر کے منتظر ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں لنڈن شوگر کے 446 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔