+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 16:08:04
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی دوپہر میں ملتان منڈی میں 11100/200 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 480/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار کام گرم ہے۔