+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 12:22:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔