+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 11:40:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا مارکیٹ حاضر میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایگرو اور ویٹارا والے مالوں کے ریٹس اوپر ہیں 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں یہ مال موٹے اور اچھی کوالٹی والے ہیں تاہم زیادہ تر ٹریڈرز کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 6650/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔