+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 14:28:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ بکنگ 10 ڈالر تیز بھاؤ موصول ہوئے ہیں 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11717 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔