+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 12:32:35
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے روجھان سائڈ سے گٹو گٹو کر کے آمدن ہوجاتی ہے تاہم کھل کر آمدن آگے مئی کے آخر تک ہوگی