+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2026 17:13:49
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 680 ڈالر والے مال پورٹ پر لگے ہیں جن میں 9 ایم ایم 30٪ تک ہے تاہم یہ مال نفعے والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی سیلنگ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔