+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 15:16:40
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ بکنگ رامبا برانڈ کے 1090 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 332 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔