+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 12:54:23
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں اور لوکل سٹاکیہ بھی گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔