+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 18:27:23
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 318/322 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے دالوں کا کاؤنٹر خاموش ہے۔