+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 16:35:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11550/11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔