+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 12:16:25
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11600/11700 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔