+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 11:49:33
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ قمر مشانی سائڈ 5200 جبکہ رجحان سائڈ باجرہ ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔