+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 18:48:32
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گندم کی کٹائی کی وجہ سے ریٹیل میں کام کاج سلو ہے۔

ہائبرڈ جوار لائن کے ملتان منڈی میں 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔