+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 16:55:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر گاہک نہیں بنتا ہے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل والے مالوں میں سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔