+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 14:20:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید ہے جسکی وجہ سے نیچے کام کاج سست ہے۔