+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 16:51:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800 50/50 کوالٹی 11400 جبکہ ریگولر کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 30/70 کوالٹی کا گاہک نہیں ہے جبکہ بیچ بھی نہیں ہے زیادہ تر کام ریگولر کوالٹی کے ہورہے ہیں۔