+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 15:12:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 50٪ 8 ایم ایم اور باقی مکس مالوں کے 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کاؤنٹر ٹھنڈا ہے۔