+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 17:43:08
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11700/800 روپیہ من کی پوزیشن ہے۔ فل حال ڈیمانڈ خاموش ہے۔ لوگ گندم کی کٹائیوں میں مصروف ہیں۔ ہر طرف ہی گندم کی کٹائی ہو رہی ہے۔

ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ اکا دکا مال ہیں۔ باقی لوکل مال کو ہی کلر لگا کر مکس کر کے جھوٹ بول کے پرولائن کر کے بیچ دیتے ہیں۔ اصل مال انتہای کم ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلے گی وہاں بازار بہتر ہو جائے گا۔