+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 14:18:34
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے تاہم مزید 1000/2000 روپیہ من کی کریکشن نظر آرہی ہے۔